اوبر نے لندن میں روبوٹیکسی ٹرائل شروع کردیا— برمنگھم، بریڈفورڈ اور مانچسٹر اگلے شہروں کی فہرست میں شامل ہوسکتے ہیں

برطانیہ کے ٹرانسپورٹ سیکٹر تاریخی پیش رفت، خودکار گاڑیوں کی ٹیکنالوجی فراہم کرنے والی کمپنی Wayve اور عالمی سطح پر نقل و حمل کی رہنما اوبر (NYSE: UBER) نے لندن کی سڑکوں پر لیول 4 (L4) خودکار گاڑیوں کے ٹرائلز مزید پڑھیں

برمنگھم کے اسکول میں 15 سالہ لڑکے پر چاقوحملہ کے بعد، چھ نوعمر گرفتار کر لیے گئے

برمنگھم کے موزلی اسکول میں 15 سالہ لڑکے پر چاقو کے وار کے بعد چھ نوعمر لڑکوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ روز دوپہر دو بجے سے کچھ پہلے اسکول کے احاطے میں، ویک گرین روڈ مزید پڑھیں

35 ہزار سالانہ سے کم آمدنی والے پنشنرز کو موسم سرما میں 200 پاونڈ تک امداد ملے گی

نو ملین پنشنرز کو اس سرما میں ونٹر فیول پیمنٹ دینے کا اعلان انگلینڈ اور ویلز میں ریاستی پنشن کی عمر کے تمام افراد جن کی سالانہ آمدنی £35,000 یا اس سے کم ہے، اس سرما میں ونٹر فیول پیمنٹ مزید پڑھیں

وولورہیمپٹن کونسل کی جانب ٹیکسی اور پرائیویٹ ہائر لائسنس کی فیسوں میں اضافہ کا اعلان

وولورہیمپٹن کونسل کی جانب ٹیکسی اور پرائیویٹ ہائر لائسنس کی فیسوں میں اضافہ کا اعلان کر دیا گیا۔پچاس ہزار سے زائد ٹیکسی ڈرائیورز اور آپریٹرز کو تقریباً دس ۔سال کے بعد پہلی مرتبہ پہلی بارپہلے سے زیادہ لائسنس فیس ادا مزید پڑھیں

برطانیہ میں‌ریفارم ایم پی کا برقعہ پر پابندی کا مطالبہ،پارٹی چیئرمین ضیاء یوسف نے اسے احمقانہ مطالبہ قراردے دیا

ریفارم یو کے کے چیئرمین ضیاء یوسف نے پارٹی کی نئی ایم پی سارہ پوچن کے برقعہ پر پابندی کے مطالبے کو “احمقانہ” قرار دے دیا، اور کہا کہ یہ مطالبہ پارٹی پالیسی کے خلاف ہے۔ Just to be clear, مزید پڑھیں

برطانیہ میں سوشل میڈیا پر امیگریشن قوانین کے مشورے دینے والوں کے خلاف کاروائی کا آغاز

جعلی امیگریشن وکیل اور مشیر جو غیر قانونی طور پر امیگریشن وکیل اور مشیر بن کر بیٹھے ہیں، بارڈر سیکیورٹی، اسائلم اور امیگریشن بل کے تحت نئے اقدامات کے ذریعے پندرہ ہزار پاؤنڈ تک کے جرمانے کا سامنا کریں گے۔ مزید پڑھیں

ریپ اور سنگین جنسی زیادتی کے متاثرین کو مقدمات ایک پراسیکوٹر سے دوسرے کو منتقل کرنے کے پراجیکٹ کاآغاز

حکومت کے خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد کو آدھا کرنے اور “پلان فار چینج” کے تحت ریپ اور سنگین جنسی زیادتی کے متاثرین کو، جن کے مقدمات پراسیکیوٹرز کی طرف سے ختم کیے جا رہے ہیں، پہلی بار یہ مزید پڑھیں

ایک بار استعمال ہونے والی ویپ پربرطانیہ میں یکم جون 2025 سے پابندی نافذکردی جائے گی

برطانیہ. حکومت کے “پلان فار چینج” کے تحت یہ اقدام قوم کی گلیوں میں کوڑے کرکٹ کے سیلاب کو روکنے اور نوجوانوں کو نکوٹین کی لت سے بچانے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ کل (اتوار، 1 جون) سے تمام مزید پڑھیں

اوبر نے برطانیہ میں UberX Share کو متعارف کروا دیا،مسافروں کے لیے بچت اور ڈرائیورز کے لیے نئے مواقع

برطانیہ. اوبر نے اپنی مقبول رائیڈ شیئرنگ سروس، Uber X Share، کا برطانیہ میں باضابطہ آغاز کر دیا ہے—یہ اس کی حالیہ ری لانچ کے بعد امریکہ سے باہر پہلی توسیع ہے۔ نیو یارک، لاس اینجلس، اور شکاگو جیسے بڑے مزید پڑھیں

کم کاغذی کارروائی، زیادہ چارج پوائنٹس: حکومت نے ریڈ ٹیپ کا خاتمہ کر دیا تاکہ الیکٹرک گاڑیوں (EVs) پر منتقل ہونا آسان، تیز اور سستا ہو جائے

مزید ڈرائیورز اب سالانہ £1,100 تک بچت کر سکیں گے کیونکہ حکومت نے EV چارج پوائنٹس لگانے کے عمل کو پہلے سے کہیں زیادہ آسان بنا دیا ہے۔ سڑکوں کے مستقبل کی وزیر، لیلیان گرین ووڈ نے تصدیق کی ہے مزید پڑھیں