ترکیہ کے اندرقائم کورجک ریڈارسسٹم پرایران کے خلاف جاسوسی کا الزام،ایران نے ہدف قراردے دیا،ترکیہ کی تردید

ترکی نے اسرائیل کے ساتھ کورجک ریڈار ڈیٹا شیئر کرنے کی تردید کی ہے اور گمراہ کن معلومات سے خبردار کیاہے یہ بیان جمہوریہ ترکی کی ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشنز نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں مزید پڑھیں

ایران کی امریکہ، برطانیہ اور فرانس کو وارننگ: اسرائیل پر حملے روکنے کی کوشش کی تو فوجی اڈے اور بحری جہاز نشانہ بنیں گے

ایران. ایران نے امریکہ، برطانیہ اور فرانس کو سخت انتباہ جاری کیا ہے کہ اگر انہوں نے ایران کے اسرائیل پر جاری حملوں کو روکنے کی کوشش کی، تو خطے میں موجود ان کے فوجی اڈے اور بحری جہاز براہ مزید پڑھیں

اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد فضائی کمپنیاں پروازیں موڑنے پر مجبور، ایران نے اپنے طیارےمحفوظ مقام پر متنقل کردئیے

جمعہ کی صبح اسرائیل، ایران اور عراق کی فضائی حدود میں موجود تمام ایئرلائنز نے اپنی پروازیں ہٹا لیں، کیونکہ اسرائیل نے ایران میں اپنے اہداف پر حملے کیے۔ Flightradar24 کے ڈیٹا کے مطابق، مسافروں اور عملے کی حفاظت کو مزید پڑھیں

ایران کا تیسرا ایف 35 لڑاکا تیرا گرانے کا دعویٰ،دو اسرائیلی پائلٹ زیر حراست

ایران. ایرانی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پائلٹ نے مغربی ایران کے اوپر سے نکلنے کے بعد گرفتاری دے دی۔ اس تازہ واقعے کے بعد، ایران نے جمعے سے شروع ہونے والی اسرائیلی مزید پڑھیں

ایران نے اسرائیل پر بڑے پیمانے پر میزائل حملے شروع کر دیے، “آپریشن ٹرو پرامس 3” کا آغاز

تہران.ایران نے اسرائیل کے خلاف بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے شروع کر دیے ہیں، جنہیں ایرانی حکام نے حالیہ اسرائیلی فضائی حملوں کے جواب میں “جائز دفاع” قرار دیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا اور حکام کے مطابق، ابتدائی مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: ایئر انڈیا کی لندن جانے والی پرواز احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ، 240 سے زائد افراد سوار

لندن جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز، جس میں 242 مسافر سوار تھے، افسوسناک طور پر مغربی بھارت کے شہر احمد آباد سے روانگی کے چند لمحوں بعد ہی تباہ ہو گئی۔ یہ طیارہ ایک گنجان آباد علاقے میں گرا، مزید پڑھیں

اسرائیل نے ہمیں بین الاقوامی پانیوں سے اغوا کیا: گریٹا تھنبرگ کا بڑا بیان

معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے انہیں اور دیگر امدادی کارکنوں کو بین الاقوامی پانیوں سے اغوا کر کے زبردستی اسرائیل منتقل کیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی وفد کے ہمراہ امریکی اراکین کانگریس سے ملاقات، پاک بھارت ڈائیلاگ کی ضرورت پر زور دیا

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے واشنگٹن میں امریکی کانگریس کے ارکان سے ملاقاتوں کے دوران بھارت کے ساتھ ڈائیلاگ کی ضرورت پر زور دیا۔ پاکستان نے امریکا میں جامع سفارتی مزید پڑھیں