تبادلوں میں 4 مراحل پر عدلیہ کی منظوری لازمی ہے، جسٹس محمد علی مظہر کے ریمارکس

سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ ججز کے تبادلوں میں 4 مراحل پر عدلیہ کی منظوری لازمی ہے۔ ججز کے تبادلوں سے متعلق اہم آئینی مقدمے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں عدلیہ کی مزید پڑھیں