فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات جاری

وائٹ ہاؤس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر سے ملاقات جاری ہے۔ امریکی صدر نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ظہرانے پر مدعو کیا ہے، پہلی مرتبہ کوئی امریکی صدر سے کسی ملک کے آرمی چیف کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ترسیلات زر میں اضافے پرحکومتی معاشی ٹیم کو خراج تحسین

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مئی 2025 کے دوران ترسیلات زر میں اضافے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیرون ملک میں مقیم پاکستانوں کا حکومتی پالیسیوں پر بڑھتے ہوئے اعتماد کا ثبوت ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارت میں بڑھتے اسلاموفوبیا کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار

پاکستان. دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت بھر میں اسلاموفوبیا کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافے پر گہری تشویش ہے۔ وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق پاکستان، بھارت کی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ مزید پڑھیں